1,066

چوآ سیدن شاہ . رہنما پاکستان تحریک چوآ سیدن شاہ راجہ ساجد اقبال کا قصبہ پڈھ کا تعزیتی وزٹ

چوآ سیدن شاہ (نمائندہ انتساب )رہنما پاکستان تحریک انصاف چوآ سیدن شاہ راجہ ساجد اقبال جو حلقہ پی پی 22 کی عوام کے ہر دکھ سکھ میں نمایاں طور پر شریک نظر آتے ہیں انہوں نے قصبہ پڈھ کا تعزیتی وزٹ کیا جس میں انہوں نے اپنے مرحوم دوست ملک غلام مصطفی (مرحوم)کی بیٹی اور سابقہ امیدوار جنرل کونسلر




پڈھ ملک غلام سجاد کی ہمشیرہ کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی راجہ ساجد اقبال نے ملک غلام سجاد کے چچا ملک غلام مرتضی سے بھی ملاقات کی اور ان سے انکی صحت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر تحصیل ویلفئیر انفارمیشن سیکرٹری بلال شوکت طور،دانیال بنارس ڈپٹی جنرل سیکریٹری تحصیل چوآ یوتھ ونگ ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری یوسی ڈنڈوت




اویس دلاور کوٹلہ چئیرمین یونین کونسل ڈنڈوت حاجی منصف خان کے چھوٹے بھائی چوہدری حاکم خان اور صوبیدار ریٹائرڈ حاجی طارق محمود بھی راجہ ساجد اقبال کے ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں