1,066

4شیرکروناوائرس میں مبتلا۔

اسلام آباد ( سی این پی )‌ سپین کے ایک چڑیا گھر میں چار شیروں کو کرونا وائرس ہو گیا۔بارسلونا کے چڑیا گھر میں کووڈ19 کا شکار ہونے والوں میں تین شیرنیاں اور ایک شیر شامل ہے۔




اس حوالے سےچڑیا گھرانتظامیہ کا کہنا تھا کہ شیروں میں وائرس کی معمولی علامات پر ٹیسٹ کروایا تھا۔کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث شیروں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے ۔جبکہ شیروں والے کمپائونڈ میں عوام کا داخلہ ممنوع کردیا گیا ہے ۔




با خبرذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی چڑیا گھر کے دو ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں