چوآسیدن شاہ ۔ سرکاری لسٹ سے زائد فروختگی اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مختلف دوکانداروں کو 30 ہزار روپے کے جرمانے
چوآسیدن شاہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ۔ ٹھیہ بانوں اور رستے میں خلل پیدا کرنے والے دیگر تجاوزات کو بازار سے ہٹا دیا گیا
چوآسیدن شاہ میں فوڈ اتھارٹی کی راجہ ٹی سٹال مین اڈہ چوآ پر کاروائی ۔ 50 لیٹر سےزائد ناقص دودھ تلف کر دیا گیا ۔
قصبہ پڈھ میں سرکار دوجہاں نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا