حکومت کا ہائی والیم شعبوں کیلئے ٹرن اوور اور ودہولڈنگ ٹیکس کو کم کر کے 0.25کرنا قابل ستائش فیصلہ ہے ۔ سردار یاسر الیاس خان
ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے فرنیچرکا شعبہ اہم کردار ادا کر رہا ہے حکومت ٹیکسوں میں چھوٹ دے . ناصر مرزا
جرمنی کے سرمایہ کار پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں۔ سردار یاسر الیاس خان
عوام کو مہنگائی سے بچانے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔ سردار یاسر الیاس خان
انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لئے خصوصی آئی ٹی اکنامک زونز قائم کئے جائیں ۔ سردار یاسر الیاس خان