راولپنڈی :آریہ محلہ کی مشہورسماجی شخصیت جناب چوہدری مشاہد احمد صاحب (سیکریٹری منسٹری آف پاور)، جناب شہزاد خان جدون (جنرل سیکرٹری یوسی 45 پی ٹی آئی) جناب میاں محبوب مغل ، ریحان احمد سینئر صحافی ڈیلی دی نیوز، پرنسپل اصغر مال کالج راولپنڈی محترم پروفیسر اکرام صاحب، سابقہ چیئرمین یوسی 45 جناب شوکت عزیز ، عرفان فانی، چوہدری زاہد صاحب،فاروق خان صاحب، میاں سلیم صاحب، اعجاز مغل صاحب، زاہد خان صاحب، عدیل صاحب، محمد عمر صاحب، محمد رفیع صاحب،محمد علی ،حنیف صاحب بابا منتری و دیگر معززین علاقہ کی گیس افتتاح پر گروپ فوٹو۔